*لمبے چوڑے اور مہنگے نسخوں کے مقابلے آسان اور سادہ نسخہ حاضر ہے* چونکہ معدے تو خراب ہیں ہی آجکل اچھی خوراک کا بھی فقدان ہے خالص گھی اور دودھ پہنچ سے دور ہے... ایسے میں قیمتی نسخے بھی کام نہیں کرتے خیر نسخہ لیں دعاؤں میں یاد رکھیں *نسخہ ھوالشافی* پھلی ببول 10 گرام ، چھال ببول 10 گرام ، موصلی سفید 10 گرام ، موصلی سیاہ 10 گرام ، بیخ سنبل 10 گرام ، اندرجوشیریں 10 گرام ، بہمن سرخ 10 گرام ، گوند کیکر 10 گرام ، گوند ڈھاک 10 گرام ، بہمن سفید 10 گرام ، مصری کوزہ 100 گرام سب کا سفوف بنا لیں *مقدار خوراک* 5 گرام صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ 40 دن تک استعمال کریں *فائدے* سرعت انزال کو قدرتی حالت میں لاتا ہےایک تو مغلظ و مولد منی ہے اسکے ساتھ جریان احتلام پر کام کرتی ہے مادہ گاڑھا کرتی ہے سرعت رقت منی کو دور کر کے اعضاء ریئسہ کےضعف پن کودور کرتا ہےاور قوت باہ کو بھی بڑھاتا ہے
Posts
*خصوصاََ وہ لوگ جو بیوی کے پاس جانے سے پہلے ہی جواب دے جاتے ہیں* *سفوف طاقت لاجواب*
- Get link
- X
- Other Apps
*خصوصاََ وہ لوگ جو بیوی کے پاس جانے سے پہلے ہی جواب دے جاتے ہیں* *سفوف طاقت لاجواب* ثعلب مصری ، ثعلب پنجہ ، الائچی خورد ، موصلی سفید ، مغز اخروٹ ہر ایک 100 گرام ، مغز بادام ، مغز خیارین ، مغز بنولہ ، جیاپوت ، ستاور ، اسگند ناگوری ہر ایک 200 گرام ، کشتہ نقرہ در بہوپھلی 10 گرام ، کشتہ فولاد 4 ماشہ ، کشتہ صدف مروارید 6 ماشہ ، مصری 500 گرام *ترکیب استعمال* ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ *فائدے* یہ نسخہ معدہ کی اصلاح کر کے خوراک کو ہضم کرتا ہے۔۔۔معدہ کی بہت ساری بیماریوں پر کام کرتاہے۔۔۔بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے ، جگر کو تقویت دے کر صالح خون پیدا کرتاہے۔۔۔چند یوم کے استعمال سے چہرہ بالکل انار کی طرح سرخ ہو جاتا ہے۔۔پچکے ہوئے گالوں کو بھر کر سرخی پیدا کرتا ہے ایسے لوگ جو کہتے ہیں کہ کھایاپیا لگتا نہیں ہے وہ استعمال کر کے اپنا شکوہ دور کریں ، دبلے پتلے کمزور افراد کے لیے نعمت سے کم نہیں ہے دماغی کمزوری کا مکمل علاج ہے ، سوچنے سمجھنے کی قوت پیدا کرتا ہے ، دماغی طاقت اس قدر پیدا کرتا ہے کہ سارا دن لکھنے پڑھنے سے تھکاوٹ نہیں ہوتی ، دماغی کمزوری سے ہونے والے سردرد اور تھکاوٹ کو ختم کرتا ہے دل...
ﺳﻮﮐﮭﮯ_ﺳﺮﮮ_ﺍﻧﺴﺎﻥ_ﻣﻮﭨﺎ_ﺗﺎﺯﮦ_ﮨﻮ_ﺟﺎﺗﺎ_ﮨﮯ
- Get link
- X
- Other Apps
#ﺳﻮﮐﮭﮯ_ﺳﺮﮮ_ﺍﻧﺴﺎﻥ_ﻣﻮﭨﺎ_ﺗﺎﺯﮦ_ﮨﻮ_ﺟﺎﺗﺎ_ﮨﮯ #ھوالشافی سبز الائچی پچیس گرام ، کشتہ فولاد ہیرا کسیس والا بیس گرام ، ﺍﺳﮕﻨﺪ ﻧﺎﮔﻮﺭﯼ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ ، بیخ بدھارا سو گرام ، ﺑﺎﺩﺍﻡ پچاس ﮔﺮﺍﻡ ، تل سفید ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ ، ﻗﺴﻂ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ ، ﺑﺮﮨﻤﯽ ﺑﻮﭨﯽ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ ، ﺳﺘﺎﻭﺭ پچیس ﮔﺮﺍﻡ ، چھوہارا بیس گرام ، ﺍﻟﺴﯽ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ ، ﺍﻧﺎﺭﺩﺍﻧﮧ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ ، چنے سیاہ بھنے ہوئے سو گرام ، سنڈھ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ ، کلونجی دس گرام ، ﺯﯾﺮﮦ ﺳﻔﯿﺪ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ ، فلفل دراز دس گرام ، ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﭘﭽﺎﺱ ﮔﺮﺍﻡ ، دیسی کشمش سو گرام ، ﮐﻮﺯﯼ ﻣﺼﺮﯼ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﮔﺮﺍﻡ #ترکیب_تیاری ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺟﺰﺍ ﮐﻮ ﺻﺎﻑ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﺲ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ #ترکیب_استعمال ﺻﺒﺢ ﺷﺎﻡ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ #ﻓﻮﺍﺋﺪ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺟﺴﻢ ﭘﭽﮑﮯ ، ﮔﺎﻝ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺍﻋﻠﯽ ﺩﻭﺍ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺿﺮﺭ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺩﻭﺍ #ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ_ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ، #ﺩﻣﺎﻏﯽ_ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ، #ﻧﻈﺮ_ﮐﯽ_ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺟﺴﻢ ﮐﮯ ، ﺗﻤﺎﻡ ﭘﭩﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﻃﺎﻗﺖ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ، ﺳﻮﮐﮭﮯ ﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﻮﭨﺎ ﺗﺎﺯﮦ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺧﺸﮏ ﮔﺮﻡ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﻡ ، ﺧﺸﮏ ﻣﺰﺍﺝ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﯽ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﮯ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﯽ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ #ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ_ﮐﮯ_ﻟﯿﺌﮯ_اس_ﮐﮯ_ﻓﻮﺍﺋﺪ ﮔﺮﻡ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﯽ ...
*معدہ کی کمزوری، نظام ہضم کا مکمل دیسی علاج - لکڑ ہضم پتھر ہضم*
- Get link
- X
- Other Apps
*معدہ کی کمزوری، نظام ہضم کا مکمل دیسی علاج - لکڑ ہضم پتھر ہضم* *نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، سہاگہ بریاں 50 گرام، نمک سیاہ 170 گرام، سونٹھ 50 گرام، کچری 50 گرام، فلفل دراز 30 گرام، دانہ الائچی کلاں 50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، رائی 50 گرام، سوئے 50 گرام، نوشادر انڈیا 50 گرام، ٹاٹری 20 گرام، زیرہ سفید 50 گرام *ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ *مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور رات کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں۔ *فوائد : معدہ کا ہاظمہ ٹھیک کرتا ہے بھوک لگاتا ہے پیٹ درد دور کرتا ہے، بد ہضمی ختم کرتا ہے نہایت خوش ذائقہ چورن ہے ہاضمہ ایسا کہ لکڑ ہضم پتھر ہضم کمال کا زبر دست نسخہ ہے، گیس پیٹ درد ختم کرتا ہے تمام امراض معدہ قبض ٹھیک کرتا ہے ہر گھر کی ضرورت ہے۔ فقط طالب دعا حکیم محمد یاسین جراح ناروال ایسے مریض جو گھر میں دوائی نہیں بنا سکتے تو وہ مجھ سے منگوانا چاہے تو منگوا سکتے ہیں میرا رابطہ نمبر 03055870326
زخم کا گوشت بھرنے کے لیے دیسی نسخہ نوٹ کر لیں
- Get link
- X
- Other Apps
*زخم کا گوشت بھرنے کے لیے* *نسخه اجزاء* کالا مصبر 20 گرام ، مرمکی 20 گرام ، انزروت 20 گرام ، گوند کندر 40 گرام *ترکیب تیاری* سب ادویات کا سفوف کر لیں *ترکیب استعمال* بیغر ریشے والے زخموں پر لگائیں دن میں تین چار *خواص* گوشت والی جگہ جلد بھر دیتا ہے گوشت پیدا کرتا ہے زخموں کو جلد خشک کرتا یے زخموں کا جلد ٹھیک کر دیتا ہے نوٹ: پیپ والے زخم پر نا لگائیں حکیم محمد یاسین جراح ناروال رابطہ نمبر 03055870326