زخم کا گوشت بھرنے کے لیے دیسی نسخہ نوٹ کر لیں
*زخم کا گوشت بھرنے کے لیے*
*نسخه اجزاء*
کالا مصبر 20 گرام ، مرمکی 20 گرام ، انزروت 20 گرام ، گوند کندر 40 گرام
*ترکیب تیاری*
سب ادویات کا سفوف کر لیں
*ترکیب استعمال*
بیغر ریشے والے زخموں پر لگائیں
دن میں تین چار
*خواص*
گوشت والی جگہ جلد بھر دیتا ہے گوشت پیدا کرتا ہے زخموں کو جلد خشک کرتا یے زخموں کا جلد ٹھیک کر دیتا ہے
نوٹ: پیپ والے زخم پر نا لگائیں
حکیم محمد یاسین جراح ناروال
رابطہ نمبر
03055870326
Comments
Post a Comment