*خصوصاََ وہ لوگ جو بیوی کے پاس جانے سے پہلے ہی جواب دے جاتے ہیں* *سفوف طاقت لاجواب*

 *خصوصاََ وہ لوگ جو بیوی کے پاس جانے سے پہلے ہی جواب دے جاتے ہیں*


*سفوف طاقت لاجواب*


ثعلب مصری ، ثعلب پنجہ ، الائچی خورد ، موصلی سفید ، مغز اخروٹ ہر ایک 100 گرام ، مغز بادام ، مغز خیارین ، مغز بنولہ ، جیاپوت ، ستاور ، اسگند ناگوری ہر ایک 200 گرام ، کشتہ نقرہ در بہوپھلی 10 گرام ، کشتہ فولاد 4 ماشہ ، کشتہ صدف مروارید 6 ماشہ ، مصری 500 گرام


*ترکیب استعمال*

ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ


*فائدے*

یہ نسخہ معدہ کی اصلاح کر کے خوراک کو ہضم کرتا ہے۔۔۔معدہ کی بہت ساری بیماریوں پر کام کرتاہے۔۔۔بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے ، جگر کو تقویت دے کر صالح خون پیدا کرتاہے۔۔۔چند یوم کے استعمال سے چہرہ بالکل انار کی طرح سرخ ہو جاتا ہے۔۔پچکے ہوئے گالوں کو بھر کر سرخی پیدا کرتا ہے

ایسے لوگ جو کہتے ہیں کہ کھایاپیا لگتا نہیں ہے وہ استعمال کر کے اپنا شکوہ دور کریں ، دبلے پتلے کمزور افراد کے لیے نعمت سے کم نہیں ہے

دماغی کمزوری کا مکمل علاج ہے ، سوچنے سمجھنے کی قوت پیدا کرتا ہے ، دماغی طاقت اس قدر پیدا کرتا ہے کہ سارا دن لکھنے پڑھنے سے تھکاوٹ نہیں ہوتی ، دماغی کمزوری سے ہونے والے سردرد اور تھکاوٹ کو ختم کرتا ہے

دل کا گھبرانا نقاہت اور دل کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔۔۔ایسے لوگ جو دل کی کمزوری کی وجہ سے مردانہ قوت میں کمی کا شکار ہیں ان کا بہترین علاج ہے۔۔نہ صرف کہ منی کو وافر مقدار میں پیدا کرتی ہے بلکہ مثل شہد گاڑھا بھی کرتی ہے۔۔

اور خصوصاََ وہ لوگ جو بیوی کے پاس جانے سے پہلے ہی جواب دے جاتے ہیں چند یوم باپرہیز استعمال کریں تو اپنی ٹائمنگ میں بھرپور اضافہ کے حامل ہوجاتے ہیں

۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتا ہے ، چالیس دن کے استعمال کے بعد اتنی ٹائمنگ ہو جاتی ہے کہ عورت کو واقعی ہی محسوس ہوتا ہے کہ کسی شیر مرد سے پالا پڑا ہے

سرعت انزال کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود کر دیتی یے.

۔کمردرد کو چند یوم میں ختم کرتی ہے

جسم میں تھکاوٹ اعصابی دردیں ہروقت جسم ٹوٹتے رہنا تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے

جو لوگ ہروقت سستی کا شکار رہتے ہیں ان کے لیے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے

مشت زنی کثرت جماع سے ہونے والی کمزوری کو دور کرکے کھوئی ہوئی طاقت کو بحال کرتی ہے

بھر پور جوانی لوٹاتی ہے۔۔

نئی امنگیں نیا جوش پیدا کرتی ہے

جو لوگ سستی کمی انتشار وقت خاص پر ڈھیلا پن کا شکار ہیں ان کی دلی خواہشوں کو پورا کرتی ہے

ایک دفعہ انزال کے بعد دوسری دفعہ پر قدرت نہ ہونا ، اس کے استعمال سے آپ تین سے چار دفعہ تک حقوق زوجیت ادا کرنے کے لائق ہو جاتے ہے

Comments

Popular posts from this blog

*معدہ کی کمزوری، نظام ہضم کا مکمل دیسی علاج - لکڑ ہضم پتھر ہضم*

زخم کا گوشت بھرنے کے لیے دیسی نسخہ نوٹ کر لیں