*لمبے چوڑے اور مہنگے نسخوں کے مقابلے آسان اور سادہ نسخہ حاضر ہے*

چونکہ معدے تو خراب ہیں ہی آجکل اچھی خوراک کا بھی فقدان ہے خالص گھی اور دودھ پہنچ سے دور ہے... ایسے میں قیمتی نسخے بھی کام نہیں کرتے خیر نسخہ لیں دعاؤں میں یاد رکھیں 


*نسخہ ھوالشافی*

پھلی ببول 10 گرام ، چھال ببول 10 گرام ، موصلی سفید 10 گرام ، موصلی سیاہ 10 گرام ، بیخ سنبل 10 گرام ، اندرجوشیریں 10 گرام ، بہمن سرخ 10 گرام ، گوند کیکر 10 گرام ، گوند ڈھاک 10 گرام ، بہمن سفید 10 گرام ، مصری کوزہ 100 گرام


سب کا سفوف بنا لیں


*مقدار خوراک*

5 گرام صبح و شام نہار منہ نیم گرم دودھ کیساتھ 40 دن تک استعمال کریں


*فائدے*

سرعت انزال کو قدرتی حالت میں لاتا ہےایک تو مغلظ و مولد منی ہے اسکے ساتھ جریان احتلام پر کام کرتی ہے مادہ گاڑھا کرتی ہے سرعت رقت منی کو دور کر کے اعضاء ریئسہ کےضعف پن کودور کرتا ہےاور قوت باہ کو بھی بڑھاتا ہے

Comments

Popular posts from this blog

*معدہ کی کمزوری، نظام ہضم کا مکمل دیسی علاج - لکڑ ہضم پتھر ہضم*

زخم کا گوشت بھرنے کے لیے دیسی نسخہ نوٹ کر لیں